![]() |
|~*~sada sy ek chery par~*~|
سادہ سے اک چہرے پر سادہ سے اک چہرے پر کیا جادوگر سی آنکہیں ہیں جو دیکھے اِن کا ہو جائے جو اُترے وہ تھاہ نہ پائے کتنے سپنے جاگ رہے ہیں اِن پلکوں کے سائے سائے شمع شجر سی،چارہ گرسی،نامہ برسی آنکھیں ہیں انجانی پہچانی بھی اپنی اور بیگانی بھی ایک ہی منظر کا حصہ ہیں عکس بھی اود حیرانی بھی ساحل جیسی لگتی ہیں وہ اور بھنور سی آنکھیں ہیں سادہ سے اِک چہرے پر کیا جادو گر سی آنکھیں ہیں ~Amjad Islam Amjad~ |
nyce
|
Quote:
|
Thanks For Sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 01:53 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.