Ay Dil,e Nadaa,n
|
|
Posts: 83
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2009
Location: At Home
Gender:
|
|
یادوں* کی بارش
ذہن کے دریچوں میں
یادوں* کی بارشیں
جب جب برستی ہیں
کچھ نا مکمل سے سپنے
کچھ ان کہے سے جذبے
آنکھوں* میں ابھر آتے ہیں
ذہن کے دریچوں پر
یادوں کی بارش سے
پرانے دُکھوں* کی کونپلیں
جب بھی پُھوٹنے لگتی ہیں
خوش فہمیوں کے جنگل میں
ذہن کی عمارت پر
کچھ خواہشیں سی بنتی ہیں
...............
|