![]() |
یادوں* کی بارش
یادوں* کی بارش ذہن کے دریچوں میں یادوں* کی بارشیں جب جب برستی ہیں کچھ نا مکمل سے سپنے کچھ ان کہے سے جذبے آنکھوں* میں ابھر آتے ہیں ذہن کے دریچوں پر یادوں کی بارش سے پرانے دُکھوں* کی کونپلیں جب بھی پُھوٹنے لگتی ہیں خوش فہمیوں کے جنگل میں ذہن کی عمارت پر کچھ خواہشیں سی بنتی ہیں ............... |
nice
|
:0042:
|
Re: یادوں* کی بارش
Nice...
|
Re: یادوں* کی بارش
v nice
|
Re: یادوں* کی بارش
very nice..................................:Brilliant: |
| All times are GMT +5. The time now is 10:25 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.