MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - ღکہا تھا ناں ღ♥
View Single Post
(#1)
Old
MASOOM GIRL MASOOM GIRL is offline
 


Posts: 22,417
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Apr 2012
Gender: Female
Ams2 ღکہا تھا ناں ღ♥ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-16-2017, 03:40 PM

♥ღکہا تھا ناں ღ♥
♥ღزیادہ دور مت جانا ღ♥
♥ღزیادہ دور جانے سے روابط ٹوٹ جاتے ہیں ღ♥
♥ღروابط ٹوٹ جائیں تو تعلق چھوٹ جاتے ہیں ღ♥
♥ღتعلق چھوٹ جائیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے ღ♥
♥ღبہت تکلیف ہوتی ہےღ♥
♥ღتو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں ღ♥
♥ღتمہیں تو بھیگتی آنکھیں بہت تکلیف دیتی تھیں ღ♥
♥ღمگر اب کیوں مرے آنسو تمہیں پاگل نہیں کرتے ღ♥
♥ღکہا تھا ناں زیادہ دور مت جانا ღ♥
♥ღزیادہ دور جانے سے کوئی مٙر تو نہیں جاتا ღ♥
♥ღمگر آہستہ آہستہ کوئی بہتے ہوئے آنسو بھی پینا سیکھ جاتا ہے ღ♥
♥ღاکیلا آدمی اک روز جینا سیکھ جاتا ہے ღ♥
♥ღکہا تھا ناں ღ♥

 



Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links