![]() |
ღکہا تھا ناں ღ♥
♥ღکہا تھا ناں ღ♥ ♥ღزیادہ دور مت جانا ღ♥ ♥ღزیادہ دور جانے سے روابط ٹوٹ جاتے ہیں ღ♥ ♥ღروابط ٹوٹ جائیں تو تعلق چھوٹ جاتے ہیں ღ♥ ♥ღتعلق چھوٹ جائیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے ღ♥ ♥ღبہت تکلیف ہوتی ہےღ♥ ♥ღتو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں ღ♥ ♥ღتمہیں تو بھیگتی آنکھیں بہت تکلیف دیتی تھیں ღ♥ ♥ღمگر اب کیوں مرے آنسو تمہیں پاگل نہیں کرتے ღ♥ ♥ღکہا تھا ناں زیادہ دور مت جانا ღ♥ ♥ღزیادہ دور جانے سے کوئی مٙر تو نہیں جاتا ღ♥ ♥ღمگر آہستہ آہستہ کوئی بہتے ہوئے آنسو بھی پینا سیکھ جاتا ہے ღ♥ ♥ღاکیلا آدمی اک روز جینا سیکھ جاتا ہے ღ♥ ♥ღکہا تھا ناں ღ♥ |
All times are GMT +5. The time now is 11:18 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.