MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - آئینہ تک دھوکا دے جاتا ہے۔
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
New New آئینہ تک دھوکا دے جاتا ہے۔ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-28-2015, 02:29 PM

آئینہ بھی کیا عجیب شے ہے، ہر چیز دکھا دیتا ہے کچھ نہیں چھپاتا
مگر ایک غلطی یہ کر جاتا ہے۔" ایک تلخ مسکراہٹ پھیکے چہرے پر بکھری۔ "دائیں کو بائیں اور بائیں کو دائیں دکھاتا ہے۔ یہ کیسی شفاغیت ہوئی کہ اپنا عکس ہی الٹا نظر آئے۔ یہاں کوئی سچا نہیں آئینہ تک دھوکا دے جاتا ہے۔

 










Last edited by Rania; 01-28-2015 at 02:32 PM..
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links