![]() |
آئینہ تک دھوکا دے جاتا ہے۔
آئینہ بھی کیا عجیب شے ہے، ہر چیز دکھا دیتا ہے کچھ نہیں چھپاتا مگر ایک غلطی یہ کر جاتا ہے۔" ایک تلخ مسکراہٹ پھیکے چہرے پر بکھری۔ "دائیں کو بائیں اور بائیں کو دائیں دکھاتا ہے۔ یہ کیسی شفاغیت ہوئی کہ اپنا عکس ہی الٹا نظر آئے۔ یہاں کوئی سچا نہیں آئینہ تک دھوکا دے جاتا ہے۔ |
Re: آئینہ تک دھوکا دے جاتا ہے۔
Very Nice
|
Re: آئینہ تک دھوکا دے جاتا ہے۔
Very nice
|
All times are GMT +5. The time now is 06:30 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.