الله تعالی سے انسان محبت کرتا ہے اور یہ چاہتا ہے الله تعالی بھی اس سے محبت کرے مگر محبت کے لئے وہ کچھ دینے کو تیار نہیں - الله تعالی کے نام پر وہ وہی چیز دوسروں کو دیتا ہے جسے وہ اچھی طرح استمال کر چکا ہو یا پھر جس سے اسکا دل بھر چکا ہو - چاہے وہ لباس ہو یا جوتا - وہ خیرات کرنے والے کے دل سے اتری ہی چیز ہوتی ہے اور اس چیز کے بدلے خیرات کرنے والا الله تعالی کے دل میں اترنا چاہتا ہے۔
شہرذات سے اقتباس