![]() |
مگر محبت کے لئے
الله تعالی سے انسان محبت کرتا ہے اور یہ چاہتا ہے الله تعالی بھی اس سے محبت کرے مگر محبت کے لئے وہ کچھ دینے کو تیار نہیں - الله تعالی کے نام پر وہ وہی چیز دوسروں کو دیتا ہے جسے وہ اچھی طرح استمال کر چکا ہو یا پھر جس سے اسکا دل بھر چکا ہو - چاہے وہ لباس ہو یا جوتا - وہ خیرات کرنے والے کے دل سے اتری ہی چیز ہوتی ہے اور اس چیز کے بدلے خیرات کرنے والا الله تعالی کے دل میں اترنا چاہتا ہے۔ شہرذات سے اقتباس |
Re: مگر محبت کے لئے
nice saying
|
Re: مگر محبت کے لئے
Very nice
|
Re: مگر محبت کے لئے
very nice
|
Re: مگر محبت کے لئے
buhat khoob.........
|
All times are GMT +5. The time now is 08:21 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.