MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - خاتون کی تفصیلی معائنہ
View Single Post
(#1)
Old
bint-e-masroor bint-e-masroor is offline
 


Posts: 4,209
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2013
Location: ●♥ღ ÐязαmℓάиÐ ღ♥●
Gender: Female
New خاتون کی تفصیلی معائنہ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-17-2014, 10:06 AM

خاتون کی تفصیلی معائنہ کرنے کے بعد ڈاکٹر نے نسخہ لکھ کر دیتے ہوئے کہا۔
’’ان میں جو گولیاں پیلے رنگ کی ہوں گی ان میں سے ایک آپ کو صبح ایک گلاس پانی کے ساتھ کھانی ہے، جو سبز گولیاں ہیں ایک دوپہر کو ایک گلاس پانی کے ساتھ کھانی ہے۔ ایک نارنجی گولی شام کو پانی کے ساتھ کھانی ہے، ایک سرخ گولی رات کو پانی کے ساتھ کھانی ہے۔
’’لیکن ڈاکٹر صاحب! مجھے بیماری کیا ہے؟‘‘
خاتون نے پریشان ہوتے ہوئے پوچھا۔
’’آپ کے جسم میں پانی کی کمی ہے ۔‘‘

 



Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links