![]() |
خاتون کی تفصیلی معائنہ
خاتون کی تفصیلی معائنہ کرنے کے بعد ڈاکٹر نے نسخہ لکھ کر دیتے ہوئے کہا۔ ’’ان میں جو گولیاں پیلے رنگ کی ہوں گی ان میں سے ایک آپ کو صبح ایک گلاس پانی کے ساتھ کھانی ہے، جو سبز گولیاں ہیں ایک دوپہر کو ایک گلاس پانی کے ساتھ کھانی ہے۔ ایک نارنجی گولی شام کو پانی کے ساتھ کھانی ہے، ایک سرخ گولی رات کو پانی کے ساتھ کھانی ہے۔ ’’لیکن ڈاکٹر صاحب! مجھے بیماری کیا ہے؟‘‘ خاتون نے پریشان ہوتے ہوئے پوچھا۔ ’’آپ کے جسم میں پانی کی کمی ہے ۔‘‘ |
Re: خاتون کی تفصیلی معائنہ
,,:bu:
|
Re: خاتون کی تفصیلی معائنہ
Very nice
|
Re: خاتون کی تفصیلی معائنہ
Haaha dhakkan dr
|
All times are GMT +5. The time now is 03:05 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.