MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
uu گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-20-2014, 04:40 PM

گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ



عربوں میں قدیم زمانے سے ایک نسخہ گرتے بالوں کے لئے یہ رائج ہے کہ وہ کالے زیرے کو ہلکی آنچ پر اس حد تک پکاتے ہیں
کہ وہ جل کر بھر بھرا ہو جاتا ہے ۔ پھر اس میں زیتون کا تیل شامل کر کے اسے ایک بوتل میں جمع کر لیتے ہیں اور بالوں میں لگا کر خوب اچھی طرح مساج کرنے بعد اسے کچھ دیر کے لئے یوں ہی چھوڑ دیتے ہیں ۔
یہ نسخہ گنج پن کے لئے بے مثال تصور کیا جاتا ہے اور اس کے مسلسل استعمال سے نئے بال بھی نکلنے لگتے ہیں

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links