![]() |
گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ
گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ عربوں میں قدیم زمانے سے ایک نسخہ گرتے بالوں کے لئے یہ رائج ہے کہ وہ کالے زیرے کو ہلکی آنچ پر اس حد تک پکاتے ہیں کہ وہ جل کر بھر بھرا ہو جاتا ہے ۔ پھر اس میں زیتون کا تیل شامل کر کے اسے ایک بوتل میں جمع کر لیتے ہیں اور بالوں میں لگا کر خوب اچھی طرح مساج کرنے بعد اسے کچھ دیر کے لئے یوں ہی چھوڑ دیتے ہیں ۔ یہ نسخہ گنج پن کے لئے بے مثال تصور کیا جاتا ہے اور اس کے مسلسل استعمال سے نئے بال بھی نکلنے لگتے ہیں |
Re: گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ
Thankx u Rania lakin abhi hum Ganjay nahi jab ho jaingay apka Nuskha yad rahiga lol
|
Re: گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ
thanxx for very nice sharing
|
Re: گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ
thanks for sharing
|
Re: گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ
Very Nice
|
Re: گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ
Thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 01:52 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.