|
|
Posts: 4,209
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2013
Location: ●♥ღ ÐязαmℓάиÐ ღ♥●
Gender:
|
|
♥قرآن کی پشین گوئی♥
الله اکبر کبیرا
♥مَرَجَ البَحرَینِ یَلتَقِیان● بَینَھُمَا بَرزَخُ الَّا یَبغِیَان● فَبِاَیِّ اٰلٰا ءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَان♥
یہ سمندر جنوبی افریقہ میں کیپ ٹاؤن کے قریب واقع ہے.
اس سمندر کے بارے میں قرآن مجید میں آج سے چودہ سو سال پہلے زکر کیا گیا..
جبکہ اس کی دریافت بیسویں صدی کے آغاز میں ہوئی.
اس سمندر کی خصوصیت یہ ہے کے اس کے ایک طرف کڑوا پانی اور ایک طرف میٹھا پانی اور یہ آپس میں مکس نہیں ہوتے.
♥سبحان الله

قرآن میں بھی زکر ہے کہ آپس میں نہیں ملت.
https://www.facebook.com/photo.php?v=687932764579196
Last edited by bint-e-masroor; 03-10-2014 at 09:48 AM..
|