![]() |
قرآن میں بھی زکر ہے کہ آپس میں نہیں ملت.
♥قرآن کی پشین گوئی♥
الله اکبر کبیرا ♥مَرَجَ البَحرَینِ یَلتَقِیان● بَینَھُمَا بَرزَخُ الَّا یَبغِیَان● فَبِاَیِّ اٰلٰا ءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَان♥ یہ سمندر جنوبی افریقہ میں کیپ ٹاؤن کے قریب واقع ہے. اس سمندر کے بارے میں قرآن مجید میں آج سے چودہ سو سال پہلے زکر کیا گیا.. جبکہ اس کی دریافت بیسویں صدی کے آغاز میں ہوئی. اس سمندر کی خصوصیت یہ ہے کے اس کے ایک طرف کڑوا پانی اور ایک طرف میٹھا پانی اور یہ آپس میں مکس نہیں ہوتے. ♥سبحان الله https://fbcdn-sphotos-g-a.akamaihd.n...36671708_n.jpg قرآن میں بھی زکر ہے کہ آپس میں نہیں ملت. https://www.facebook.com/photo.php?v=687932764579196 |
Re: قرآن میں بھی زکر ہے کہ آپس میں نہیں ملت.
nICE...
|
Re: قرآن میں بھی زکر ہے کہ آپس میں نہیں ملت.
SUBHANALLAH
very nice sharing |
Re: قرآن میں بھی زکر ہے کہ آپس میں نہیں ملت.
Nice.....
|
Re: قرآن میں بھی زکر ہے کہ آپس میں نہیں ملت.
Subhan Allah..bht achi sharing siso
|
Re: قرآن میں بھی زکر ہے کہ آپس میں نہیں ملت.
jazak Allah khayrn
|
All times are GMT +5. The time now is 03:42 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.