MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہ
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
wr زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-04-2014, 12:00 PM

زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں۔ پُر سکون زندگی گزارنے کے لۓاسکی بہت ضرورت پڑتی ہے۔ جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرومگر اپنی کسی بھی خواہش کوکبھی بھی جنون مت بنانا۔ کیونکہ زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مل سکتیں۔ چاہیں ہم روئیں چلّائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں، وہ کسئ دوسرے کے لۓ ہوتی ہیں۔ مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ زندگی میں ہمارے لۓ کچھ ہوتا ہی نہیں، کچھ نہ کچھ ہمارے لۓ بھی ہوتا ہے۔!!!!!"

عمیرہ احمد کے نا ؤل "امر بیل " سے اقتا با س

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links