![]() |
زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہ
زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں۔ پُر سکون زندگی گزارنے کے لۓاسکی بہت ضرورت پڑتی ہے۔ جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرومگر اپنی کسی بھی خواہش کوکبھی بھی جنون مت بنانا۔ کیونکہ زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مل سکتیں۔ چاہیں ہم روئیں چلّائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں، وہ کسئ دوسرے کے لۓ ہوتی ہیں۔ مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ زندگی میں ہمارے لۓ کچھ ہوتا ہی نہیں، کچھ نہ کچھ ہمارے لۓ بھی ہوتا ہے۔!!!!!"
عمیرہ احمد کے نا ؤل "امر بیل " سے اقتا با س |
Re: زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہ
Very Nice
|
Re: زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہ
very nice
|
Re: زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہ
nice ......
|
Re: زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہ
Thanks
|
Re: زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہ
nice sharing
|
Re: زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہ
Niceeee !!!!
|
All times are GMT +5. The time now is 08:26 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.