MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - مچھلی، زیتون کا تیل کمزور بینائی کیلئے مف®
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
uu مچھلی، زیتون کا تیل کمزور بینائی کیلئے مف® - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-07-2013, 06:14 PM

مچھلی، زیتون کا تیل کمزور بینائی کیلئے مفید
پاکستان کی آبادی کا ایک بڑا حصہ کمزور بینائی کے باعث عینک کا استعمال کرنے پر مجبور ہے لیکن ایک حالیہ تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ غذا میں معمولی تبدیلی کے ذریعے اس پریشانی کا آسان حل ممکن ہے۔ امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق غذا میں مچھلی، زیتون کے تیل اور خشک میوہ جات کا استعمال بینائی تیز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ان تینوں چیزوں میں ایسٹ فیٹی اومیگا تھری کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے جو بینائی تیز کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔


 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links