MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - سنو! جو مسکراتے ہیں، انہیں بھی روگ ہوتے ہیں
View Single Post
(#1)
Old
pakeeza's Avatar
pakeeza pakeeza is offline
 


Posts: 28,336
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender: Female
flor سنو! جو مسکراتے ہیں، انہیں بھی روگ ہوتے ہیں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-11-2013, 02:50 PM

سنو! جو مسکراتے ہیں، انہیں بھی روگ ہوتے ہیں
بہت مجبور ہوتے ہیں
راتیں جاگتی انکی، دعاؤں میں گزرتی ہیں
نگاہیں بھیگتی ہیں اور پلکیں بھی لرزتی ہیں

نہ ماضی بھولتا ان کو نہ کوئی آس ہوتی ہے
فقط اک پیاس ہوتی ہے
جو جینے بھی نہیں دیتی
جو مرنے بھی نہیں دیتی

اذیت آگ کی صورت دلوں میں ہی سلگتی ہے
یہ شدت اور بڑھتی ہے یہ شدت اور بڑھتی ہے
سنو!
جو مسکراتے ہیں
انہیں بھی روگ ہوتے ہیں

 



Be Positive... Everything Gonna be Alright

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links