![]() |
سنو! جو مسکراتے ہیں، انہیں بھی روگ ہوتے ہیں
سنو! جو مسکراتے ہیں، انہیں بھی روگ ہوتے ہیں بہت مجبور ہوتے ہیں راتیں جاگتی انکی، دعاؤں میں گزرتی ہیں نگاہیں بھیگتی ہیں اور پلکیں بھی لرزتی ہیں نہ ماضی بھولتا ان کو نہ کوئی آس ہوتی ہے فقط اک پیاس ہوتی ہے جو جینے بھی نہیں دیتی جو مرنے بھی نہیں دیتی اذیت آگ کی صورت دلوں میں ہی سلگتی ہے یہ شدت اور بڑھتی ہے یہ شدت اور بڑھتی ہے سنو! جو مسکراتے ہیں انہیں بھی روگ ہوتے ہیں |
Re: سنو! جو مسکراتے ہیں، انہیں بھی روگ ہوتے ہیں
hm hm its so touching 4 me hahahaha
|
Re: سنو! جو مسکراتے ہیں، انہیں بھی روگ ہوتے ہیں
nice...

V Nice...

Quote:

thnksssssssss:yeah: |
Re: سنو! جو مسکراتے ہیں، انہیں بھی روگ ہوتے ہیں
Quote:
|
Re: سنو! جو مسکراتے ہیں، انہیں بھی روگ ہوتے ہیں
Quote:
|
Re: سنو! جو مسکراتے ہیں، انہیں بھی روگ ہوتے ہیں
Yeh POetry AIsa LaG Raha Haii MeRe Liye Bani Haii LOL ..:redface1xs: |
| All times are GMT +5. The time now is 06:30 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.