MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - Jannat ka inkari Kon..?
View Single Post
(#1)
Old
pakeeza pakeeza is offline
 


Posts: 28,336
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender: Female
Islam Jannat ka inkari Kon..? - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-24-2013, 07:52 PM

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ :

( جس شخص نے میری اطاعت کی تو گویا اس نے اللہ تعالی کی اطاعت کی اور جس کسی نے بھی میری نافرمانی کی تو گویا اس نے اللہ تعالی کی نافرمانی کی )

صحیح بخاری حدیث نمبر ( 2957) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1835)

اور اسی طرح ہمارے رہبر ورہنما جناب محمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کی مزید وضاحت کرتے ہوئےارشاد فرمایا :

( میری امت کے تمام افراد جنت میں داخل ہوں گے علاوہ اس شخص کے جو جنت میں جانے سے انکار کر دے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا وہ کون سا شخص ہے جو جنت میں جانے سے انکار کر دے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
( جس شخص نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہو گیا اور جس شخص نے میری نافرمانی کی اس نے جنت میں جانے سے انکار کر دیا )

صحیح بخاری حدیث نمبر 7280

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links