![]() |
Jannat ka inkari Kon..?
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ : ( جس شخص نے میری اطاعت کی تو گویا اس نے اللہ تعالی کی اطاعت کی اور جس کسی نے بھی میری نافرمانی کی تو گویا اس نے اللہ تعالی کی نافرمانی کی ) صحیح بخاری حدیث نمبر ( 2957) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1835) اور اسی طرح ہمارے رہبر ورہنما جناب محمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کی مزید وضاحت کرتے ہوئےارشاد فرمایا : ( میری امت کے تمام افراد جنت میں داخل ہوں گے علاوہ اس شخص کے جو جنت میں جانے سے انکار کر دے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا وہ کون سا شخص ہے جو جنت میں جانے سے انکار کر دے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ( جس شخص نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہو گیا اور جس شخص نے میری نافرمانی کی اس نے جنت میں جانے سے انکار کر دیا ) صحیح بخاری حدیث نمبر 7280 |
Re: Jannat ka inkari Kon..?
JazakAllah
|
Re: Jannat ka inkari Kon..?
Quote:
|
Re: Jannat ka inkari Kon..?
Good PosT
|
Re: Jannat ka inkari Kon..?
Quote:
|
Re: Jannat ka inkari Kon..?
Such a nice lines from Quran. I just love this book.
|
All times are GMT +5. The time now is 11:35 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.