|
|
Posts: 4,014
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2012
Location: ApnaY GhAr
Gender:
|
|
میں تیرے لب پہ ھوں دیرینہ شیکایت کی طرح
یاد رکھنا ھے تو نے مجھ کو عداوت کی طرح
چاند نکلے تو میرا جسم مہک اُٹھتا ھے
رُوح میں اُٹھتی ھوئی تازہ محبت کی طرح
تیری خاطر تو کوئی جان بھی لے سکتا ھوں
میں نے چاہا ھے تجھے گاؤں کی عزت کی طرح
کھل رہی ھے میرے دیرینہ مسائل کی گرہ
میرے ماحول میں اُترا ھے وہ برکت کی طرح
اب تیرے ہجر میں کوئی لطف یہیں ھے باقی
اب تجھے یاد بھی کرتے ھیں تو عادت کی طرح
تم میری پہلی محبت تو نہیں ھو لیکن
میں نے چاہا ھے تمہیں پہلی محبت کی طرح
وہ جو آتی ھے تو پھر لوٹ کے جاتی ہی نہیں
تم لپٹ جاؤ کبھی ایسی مصیبت کی طرح
میرے دل میں کوئی معصوم سا بچہ ھے وصی
جو تجھے سوچتا رھتا ھے شرارت کی طرح
[SIGPIC][/SIGPIC] I wIsh I hAd n0t FaLl3n in l0vE wItH u
FoR th3 MiSeRy of loV3 is mOre
then the plEasUre of It
the PaIn ,,, the Pain
aLwaYs Pain ThaT's L0v3
|