![]() |
Mein teray lab py hun................
میں تیرے لب پہ ھوں دیرینہ شیکایت کی طرح یاد رکھنا ھے تو نے مجھ کو عداوت کی طرح چاند نکلے تو میرا جسم مہک اُٹھتا ھے رُوح میں اُٹھتی ھوئی تازہ محبت کی طرح تیری خاطر تو کوئی جان بھی لے سکتا ھوں میں نے چاہا ھے تجھے گاؤں کی عزت کی طرح کھل رہی ھے میرے دیرینہ مسائل کی گرہ میرے ماحول میں اُترا ھے وہ برکت کی طرح اب تیرے ہجر میں کوئی لطف یہیں ھے باقی اب تجھے یاد بھی کرتے ھیں تو عادت کی طرح تم میری پہلی محبت تو نہیں ھو لیکن میں نے چاہا ھے تمہیں پہلی محبت کی طرح وہ جو آتی ھے تو پھر لوٹ کے جاتی ہی نہیں تم لپٹ جاؤ کبھی ایسی مصیبت کی طرح میرے دل میں کوئی معصوم سا بچہ ھے وصی جو تجھے سوچتا رھتا ھے شرارت کی طرح |
Re: Mein teray lab py hun................
Nice..
|
Re: Mein teray lab py hun................
Very Nice...
|
Re: Mein teray lab py hun................
Thankshooo.com/Shayan/Jigar
|
All times are GMT +5. The time now is 08:16 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.