ہاں یہ سچ ہے کے مجھے تم سے محبّت ہے
یہ بھی سچ ہے کے میں تمہاری چاہت ہوں
پر میری زندگی میں چاہتوں کی کمی تو نہیں
رشتے اور بھی ہیں ایک صرف تمہی تو نہیں
اپنی ذات کے اسس پہلو سے
آج ملواؤں تمہیں؟
میں کیا ہوں.. کیسے ہوں
آج بتلاؤں تمہیں
میں اپنی ماں کی تربیت میں ڈھلا سانچہ ہوں
اپنے بابا کی امیدوں سے پُر اک خاکہ ہوں
اپنے بھائی کی غیرت ہوں ، جانتی ہوں میں
مجھ سے ہی ہے گھر کی عزت، مانتی ہوں میں
تو بہک جاؤں میں یہ کبھی ممکن ہی نہیں
کے دل وہ سب بھی رکھتے ہیں، ایک تم ہی نہیں
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے
ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨
.`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...*
*......`·.¸.·´* (¨`·.·´¨
¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥ ´¨ `♥•.
M A H ¡
..•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨
.`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...*
*.....`·.¸.·´* (¨`·.·´¨¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥• .¸¸.•♥´¨`♥•