![]() |
اپنی ذات کے اسس پہلو سے آج ملواؤں تمہیں؟
ہاں یہ سچ ہے کے مجھے تم سے محبّت ہے یہ بھی سچ ہے کے میں تمہاری چاہت ہوں پر میری زندگی میں چاہتوں کی کمی تو نہیں رشتے اور بھی ہیں ایک صرف تمہی تو نہیں اپنی ذات کے اسس پہلو سے آج ملواؤں تمہیں؟ میں کیا ہوں.. کیسے ہوں آج بتلاؤں تمہیں میں اپنی ماں کی تربیت میں ڈھلا سانچہ ہوں اپنے بابا کی امیدوں سے پُر اک خاکہ ہوں اپنے بھائی کی غیرت ہوں ، جانتی ہوں میں مجھ سے ہی ہے گھر کی عزت، مانتی ہوں میں تو بہک جاؤں میں یہ کبھی ممکن ہی نہیں کے دل وہ سب بھی رکھتے ہیں، ایک تم ہی نہیں |
Re: اپنی ذات کے اسس پہلو سے آج ملواؤں تمہیں؟
acha kaha
|
Re: اپنی ذات کے اسس پہلو سے آج ملواؤں تمہیں؟
Thanks
|
Re: اپنی ذات کے اسس پہلو سے آج ملواؤں تمہیں؟
wah..kia baat kahi:hug:
bohat khob:good: |
Re: اپنی ذات کے اسس پہلو سے آج ملواؤں تمہیں؟
Very Nice Mahi (Y)
|
Re: اپنی ذات کے اسس پہلو سے آج ملواؤں تمہیں؟
Wahhh...!!
|
Re: اپنی ذات کے اسس پہلو سے آج ملواؤں تمہیں؟
gr888888888
|
Re: اپنی ذات کے اسس پہلو سے آج ملواؤں تمہیں؟
wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah wah Excellent reminder Mahi... love you.. :) |
Re: اپنی ذات کے اسس پہلو سے آج ملواؤں تمہیں؟
Thanks Iqra, Great power & Owi Quote:
Thanks itni dhair sari daad k liye, btw app kis thread ko as a RATING choose kerti ho let me know =D? :please: |
Re: اپنی ذات کے اسس پہلو سے آج ملواؤں تمہیں؟
Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 10:25 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.