|
|
Posts: 680
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2012
Location: LaHoRE
Gender:
|
|
گلاب ہاتھ میں ہو آنکھ میں اشارہ ہو
کوئی وجود محبت کا استعارہ ہو
کبھی کبھار اسے دیکھ لیں،کہیں مل لیں
یہ کب کہا تھا کہ وہ خوش بدن ہمارا ہو
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھا جائے
محبتوں میں جو احسان ہو تمھارا ہو
میں اپنے حصّے کے سکھ جس کے نام کر ڈالو
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح سے پیارا ہو
 u R my HeArT & SouL!!
|