![]() |
گلاب ہاتھ میں ہو آنکھ میں اشارہ ہو
گلاب ہاتھ میں ہو آنکھ میں اشارہ ہو کوئی وجود محبت کا استعارہ ہو کبھی کبھار اسے دیکھ لیں،کہیں مل لیں یہ کب کہا تھا کہ وہ خوش بدن ہمارا ہو قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھا جائے محبتوں میں جو احسان ہو تمھارا ہو میں اپنے حصّے کے سکھ جس کے نام کر ڈالو کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح سے پیارا ہو http://i43.tinypic.com/a58aix.jpg |
Re: گلاب ہاتھ میں ہو آنکھ میں اشارہ ہو
arey bhai bohot zabardast MEHFIL loot li apne :) great
|
Re: گلاب ہاتھ میں ہو آنکھ میں اشارہ ہو
Quote:
|
Re: گلاب ہاتھ میں ہو آنکھ میں اشارہ ہو
Quote:
|
Re: گلاب ہاتھ میں ہو آنکھ میں اشارہ ہو
Quote:
|
Re: گلاب ہاتھ میں ہو آنکھ میں اشارہ ہو
A'alaaa
|
Re: گلاب ہاتھ میں ہو آنکھ میں اشارہ ہو
بہت اچھا انتخاب ہے آپ کا شکریہ |
| All times are GMT +5. The time now is 08:28 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.