MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - چیز رولز
Thread: چیز رولز
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default چیز رولز - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-01-2011, 04:01 PM

چیز رولز
اجزاء:
پنیر کے سلائس چار عدد
تازہ ڈیل روٹی کے سلائس چار عدد
نمک حسب ذائقہ
تازہ کالی مرچ(کُٹی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
انڈے 3-4عدد
بریڈکرمبز ایک کپ
تیل (فرائنگ کے لیے) حسب ضرورت

ترکیب:
ڈبل روٹی کے کنارے احتیاط سے تیز چھری سے کاٹ کر علیحدہ کر لیں اور سلائز کو بیلن سے بیل کرپتلا کر لیں اس پر پنیر کے سلائس رکھ کر نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر چھڑک کر رول کر لیں اور ہاتھ سے اچھی طرح دبا کر سیٹ کر یں۔ انڈے میں ڈپ کر کے بریڈکرمبز سے کوٹ کر کے ڈیپ فرائی کر لیں گرما گرم چیز رولز کیچپ کے ساتھ سرو کر یں۔

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links