![]() |
چیز رولز
http://www.hamariweb.com/recipes/ima...eicon/2101.JPGچیز رولز اجزاء: پنیر کے سلائس چار عدد تازہ ڈیل روٹی کے سلائس چار عدد نمک حسب ذائقہ تازہ کالی مرچ(کُٹی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ انڈے 3-4عدد بریڈکرمبز ایک کپ تیل (فرائنگ کے لیے) حسب ضرورت ترکیب: ڈبل روٹی کے کنارے احتیاط سے تیز چھری سے کاٹ کر علیحدہ کر لیں اور سلائز کو بیلن سے بیل کرپتلا کر لیں اس پر پنیر کے سلائس رکھ کر نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر چھڑک کر رول کر لیں اور ہاتھ سے اچھی طرح دبا کر سیٹ کر یں۔ انڈے میں ڈپ کر کے بریڈکرمبز سے کوٹ کر کے ڈیپ فرائی کر لیں گرما گرم چیز رولز کیچپ کے ساتھ سرو کر یں۔ |
Re: چیز رولز
Thanks For Nice Recipe..........
|
Re: چیز رولز
thanks
|
Re: چیز رولز
nice recpie
|
All times are GMT +5. The time now is 09:14 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.