MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - قیامت کے دن عذاب کو دیکھ کر مشرک کا شرک سے ان&
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default قیامت کے دن عذاب کو دیکھ کر مشرک کا شرک سے ان& - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-30-2011, 03:38 PM


قیامت کے دن عذاب کو دیکھ کر مشرک کا شرک سے انکار اور توحید کا اقرار
"جب انہوں نے ہمارا عذاب دیکھ لیا تو کہیں گے ہم نے مان لیا اللہ وحدہ لا شریک الہ کو اور ہم انکار کرتے ہیں ان سب معبودوں کا جنہیں ہم اس کا شریک ٹھراتے تھے ،مگر ہمارا عذاب دیکھ لینے کے بعد ان کے ایمان نے انہیں نفع نہ دیا کیوں کہ یہی اللہ تعالیٰ کا قانون ہے جو ہمیشہ سے اس کے بندوں میں چلا آرہا ہے ،چنانچہ اس وقت کافر لوگ خسارے میں پڑ جائیں گے۔"(سورہ مومن ،آیت 84۔85
__________________

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links