MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Quran (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=14)
-   -   قیامت کے دن عذاب کو دیکھ کر مشرک کا شرک سے ان& (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=74835)

ROSE 11-30-2011 03:38 PM

قیامت کے دن عذاب کو دیکھ کر مشرک کا شرک سے ان&
 

قیامت کے دن عذاب کو دیکھ کر مشرک کا شرک سے انکار اور توحید کا اقرار
"جب انہوں نے ہمارا عذاب دیکھ لیا تو کہیں گے ہم نے مان لیا اللہ وحدہ لا شریک الہ کو اور ہم انکار کرتے ہیں ان سب معبودوں کا جنہیں ہم اس کا شریک ٹھراتے تھے ،مگر ہمارا عذاب دیکھ لینے کے بعد ان کے ایمان نے انہیں نفع نہ دیا کیوں کہ یہی اللہ تعالیٰ کا قانون ہے جو ہمیشہ سے اس کے بندوں میں چلا آرہا ہے ،چنانچہ اس وقت کافر لوگ خسارے میں پڑ جائیں گے۔"(سورہ مومن ،آیت 84۔85
__________________

PRINCE SHAAN 12-01-2011 08:00 AM

Re: قیامت کے دن عذاب کو دیکھ کر مشرک کا شرک سے ا
 

ROSE 12-01-2011 02:47 PM

Re: قیامت کے دن عذاب کو دیکھ کر مشرک کا شرک سے ا
 
thansssss

ღƬαsнι☣Rασ™ 07-08-2012 04:27 PM

Re: قیامت کے دن عذاب کو دیکھ کر مشرک کا شرک سے ا
 


Jazak allah
Jazak Allah
Thanks fOr Shar!ng


All times are GMT +5. The time now is 12:59 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.