|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
رات کتنا اداس تھا وہ بھی
اور عجب یہ کہ پاس تھا وہ بھی
عکس دیکھا تو دوڑا چُھونے کو
کیا خبر تھی، قیاس تھا وہ بھی
کوئی موسم ہو میرے ساتھ رہا
سائے سا مجھ کو راس تھا وہ بھی
خوشبو ماحول کی بتاتی ہے
ہاں! کہیں آس پاس تھا وہ بھی
شام جس شخص نے مجھے چھوڑا
دوست اِک میرا خاصا تھا وہ بھی
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|