![]() |
سائے سا مجھ کو راس تھا وہ بھی
رات کتنا اداس تھا وہ بھی اور عجب یہ کہ پاس تھا وہ بھی عکس دیکھا تو دوڑا چُھونے کو کیا خبر تھی، قیاس تھا وہ بھی کوئی موسم ہو میرے ساتھ رہا سائے سا مجھ کو راس تھا وہ بھی خوشبو ماحول کی بتاتی ہے ہاں! کہیں آس پاس تھا وہ بھی شام جس شخص نے مجھے چھوڑا دوست اِک میرا خاصا تھا وہ بھی |
Re: سائے سا مجھ کو راس تھا وہ بھی
Very very very nice :) |
Re: سائے سا مجھ کو راس تھا وہ بھی
Thanks
|
Re: سائے سا مجھ کو راس تھا وہ بھی
hmmm acha hai (y)
|
Re: سائے سا مجھ کو راس تھا وہ بھی
thanks
|
Re: سائے سا مجھ کو راس تھا وہ بھی
nyc....
|
Re: سائے سا مجھ کو راس تھا وہ بھی
thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 09:21 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.