MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - تمھارا پیر آکسیجن کی نالی پر ہے
View Single Post
(#1)
Old
)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*('s Avatar
)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( is offline
 


Posts: 10,633
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2011
Gender: Female
hola تمھارا پیر آکسیجن کی نالی پر ہے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-07-2011, 03:50 PM


ایک آدمی کا چینی دوست شدید بیمار تھا اور انتہائی نگہداشت کے شعبے میں تھا۔
آدمی اس کی تیمارداری (بلکہ سردارداری) کرنے گیا۔ اور اس کے بیڈ کے

قریب کھڑا ہو کر اس سے باتیں کرنا شروع کر دیا۔

اچانک چینی مریض کی حالت بگڑنا شروع ہو گئی اور اس نے آخری لفظ منہ سے نکالے

“ چنگ ہون یوانگ“ اور مر گیا۔

آدمی کو اپنے دوست کی موت کا دکھ ہوا ۔ لیکن اس نے اسکا آخری پیغام یاد کر لیا

اور اسکا معنی معلوم کر کے اپنے دوست کی آخری خواہش کی تکمیل کے لیے چین روانہ ہو گیا۔

جب اس نے اپنے دوست کے آخری الفاظ “چنگ ہون یوانگ“ کا معنیٰ معلوم کیا تو بتایا گیا



“تمھارا پیر آکسیجن کی نالی پر ہے

 



Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links