![]() |
تمھارا پیر آکسیجن کی نالی پر ہے
ایک آدمی کا چینی دوست شدید بیمار تھا اور انتہائی نگہداشت کے شعبے میں تھا۔ آدمی اس کی تیمارداری (بلکہ سردارداری) کرنے گیا۔ اور اس کے بیڈ کے قریب کھڑا ہو کر اس سے باتیں کرنا شروع کر دیا۔ اچانک چینی مریض کی حالت بگڑنا شروع ہو گئی اور اس نے آخری لفظ منہ سے نکالے “ چنگ ہون یوانگ“ اور مر گیا۔ آدمی کو اپنے دوست کی موت کا دکھ ہوا ۔ لیکن اس نے اسکا آخری پیغام یاد کر لیا اور اسکا معنی معلوم کر کے اپنے دوست کی آخری خواہش کی تکمیل کے لیے چین روانہ ہو گیا۔ جب اس نے اپنے دوست کے آخری الفاظ “چنگ ہون یوانگ“ کا معنیٰ معلوم کیا تو بتایا گیا “تمھارا پیر آکسیجن کی نالی پر ہے |
Re: تمھارا پیر آکسیجن کی نالی پر ہے
lol...........
|
Re: تمھارا پیر آکسیجن کی نالی پر ہے
tHANKS...
|
Re: تمھارا پیر آکسیجن کی نالی پر ہے
really great sharing dear like this..
|
Re: تمھارا پیر آکسیجن کی نالی پر ہے
Thanks......
|
Re: تمھارا پیر آکسیجن کی نالی پر ہے
hahahaha bechara apni jaan se gaya
|
Re: تمھارا پیر آکسیجن کی نالی پر ہے
hehehe..
|
Re: تمھارا پیر آکسیجن کی نالی پر ہے
~Thanks
*U * For Liking~ |
All times are GMT +5. The time now is 12:43 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.