MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - گفتگو کی وجہ سے پھسل کر جہنم میں چلا جاتا ہے
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
umm گفتگو کی وجہ سے پھسل کر جہنم میں چلا جاتا ہے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-22-2011, 01:39 PM

صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1398 حدیث مرفوع مکررات 6 متفق علیہ
ابراہیم بن حمزہ، ابن ابی حازم، یزید، محمد بن ابراہیم، عیسیٰ بن طلحہ بن عبید اللہ تیمی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ بندہ بعض وقت گفتگو کرتا ہے اور اس کے نتیجہ پر غور نہیں کرتا ہے اور اس کی وجہ سے پھسل کر جہنم میں چلا جاتا ہے حالانکہ وہ اس سے اتنا دور ہوتا ہے جتنی دوری کہ مشرق (اور مغرب) کے درمیان ہوتی ہے۔

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links