![]() |
گفتگو کی وجہ سے پھسل کر جہنم میں چلا جاتا ہے
صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1398 حدیث مرفوع مکررات 6 متفق علیہ
ابراہیم بن حمزہ، ابن ابی حازم، یزید، محمد بن ابراہیم، عیسیٰ بن طلحہ بن عبید اللہ تیمی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ بندہ بعض وقت گفتگو کرتا ہے اور اس کے نتیجہ پر غور نہیں کرتا ہے اور اس کی وجہ سے پھسل کر جہنم میں چلا جاتا ہے حالانکہ وہ اس سے اتنا دور ہوتا ہے جتنی دوری کہ مشرق (اور مغرب) کے درمیان ہوتی ہے۔ |
Re: گفتگو کی وجہ سے پھسل کر جہنم میں چلا جاتا ہ®
JazakAllah
|
Re: گفتگو کی وجہ سے پھسل کر جہنم میں چلا جاتا ہ®
jazakALLAH Khair.
|
Re: گفتگو کی وجہ سے پھسل کر جہنم میں چلا جاتا ہ®
JAzakALLAH
|
Re: گفتگو کی وجہ سے پھسل کر جہنم میں چلا جاتا ہ®
gr8 sharing
|
Re: گفتگو کی وجہ سے پھسل کر جہنم میں چلا جاتا ہ®
jazak'Allah ....
|
Re: گفتگو کی وجہ سے پھسل کر جہنم میں چلا جاتا ہ®
thanks
|
Re: گفتگو کی وجہ سے پھسل کر جہنم میں چلا جاتا ہ®
Jazak allah Jazak Allah Thanks fOr Shar!ng |
All times are GMT +5. The time now is 07:05 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.