|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
مٹی کے جتنے گھر میں بناتا چلا گیا
اِک شخص خفا ہو کے گِراتا چلا گیا
وہ مجھ سے بہت دُور دُور بھاگتا رہا
جتنا میں اُس کے ناز اُٹھاتا چلا گیا
اِک میرے واسطے ہی اُس نے درد رکھے تھے
باقی تو وہ ہر اِک کو ہنساتا چلا گیا
تھی ہاتھ میں طاقت پر دل نہیں مانا
اُس کے سِوا میں سب کو ہراتا چلا گیا
دل میں اُس کی یاد کے جتنے چراغ تھے روشن
اُن کو بھی ستم گر وہ بُجھاتا چلا گیا
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|