MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو
View Single Post
(#1)
Old
life life is offline
 


Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-05-2011, 04:32 AM


اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو
میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو

نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے
اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو

تم ہتھیلی کو میرے پیار کی مہندی سے رنگو
اپنی آنکھوں میں میرے پیار کا کاجل کر دو

اس کے سائے میں میرے خواب اٹھیں گے
میرے چہرے پہ مہکتا ہوا آنچل کر دو

دھوپ ہی دھوپ ہوں میں ٹوٹ کے برسو مجھ پر
میں تو صحرا ہوں مجھے پیار کا بادل کر دو

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links