![]() |
اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو تم ہتھیلی کو میرے پیار کی مہندی سے رنگو اپنی آنکھوں میں میرے پیار کا کاجل کر دو اس کے سائے میں میرے خواب اٹھیں گے میرے چہرے پہ مہکتا ہوا آنچل کر دو دھوپ ہی دھوپ ہوں میں ٹوٹ کے برسو مجھ پر میں تو صحرا ہوں مجھے پیار کا بادل کر دو |
Re: اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو
Nice..
|
Re: اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو
buhat ala
|
All times are GMT +5. The time now is 07:22 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.