MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - دیکھ، بھولے نہیں تیری ہستی سے محبت کرنا
View Single Post
(#1)
Old
Shaam Shaam is offline
Shaam
 


Posts: 5,120
My Photos: ()
Country:
Join Date: Dec 2008
Location: some where near somebody
Gender: Male
Loading دیکھ، بھولے نہیں تیری ہستی سے محبت کرنا - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-25-2011, 12:34 PM

یاد آوں تو اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بدلے ہویے لہجے کی وضاحت کرنا
تم تو چاہت کا شاہکار ہوا کرتے تھے
کس سے سیکھا ہے یہ الفت میں ملاوٹ کرنا
ہم سزاوں کے حقدار بنے ہیں کب سے۔۔۔؟؟
تم ہی کہہ دو کہ جرم ہے کیا محبت کرنا؟؟؟
تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں
کبھی آنا میری اشکوں کی زیارت کرنا
دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں روشن
دیکھ، بھولے نہیں تیری ہستی سے محبت کرنا

 




ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے


And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links