![]() |
دیکھ، بھولے نہیں تیری ہستی سے محبت کرنا
یاد آوں تو اتنی سی عنایت کرنا اپنے بدلے ہویے لہجے کی وضاحت کرنا تم تو چاہت کا شاہکار ہوا کرتے تھے کس سے سیکھا ہے یہ الفت میں ملاوٹ کرنا ہم سزاوں کے حقدار بنے ہیں کب سے۔۔۔؟؟ تم ہی کہہ دو کہ جرم ہے کیا محبت کرنا؟؟؟ تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں کبھی آنا میری اشکوں کی زیارت کرنا دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں روشن دیکھ، بھولے نہیں تیری ہستی سے محبت کرنا |
Re: دیکھ، بھولے نہیں تیری ہستی سے محبت کرنا
V Nice !
|
Re: دیکھ، بھولے نہیں تیری ہستی سے محبت کرنا
gud sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 10:12 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.