MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - جلد کو بے داغ اور چمکدار بنانے کے لیے آسان
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
New New جلد کو بے داغ اور چمکدار بنانے کے لیے آسان - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-03-2015, 08:51 AM



لندن(نیوزڈیسک)تروتازہ اور شفاف جلد کی خواہش سب کی ہوتی ہے۔آئیے آپ کو چند آسان طریقے بتاتے ہیں جن پر عمل کرکے آپ چمکدار اور شفاف جلد پا سکیں گے۔

*مختلف پھلوں کو لے کر اچھی طرح پیس لیں او رانہیںجلد پر لگائیںجس سے آپ کی جلد بہت شفاف اور چمکدار ہوجائے گی۔
*ایک حصہ لیموں کا رس،ایک حصہ عرق گلاب اور چار حصے ٹھنڈا پانی لیں۔باقاعدگی سے اسے روز اپنے چہرے پر چھڑکیں اور خوبصورت جلد حاصل کریں۔
*دو کھانے کے چمچ ملتانی مٹی لیںاور اس میں نصف چمچ صندل کا پاﺅڈرڈالیںاور پھر دو چمچ عرق گلاب ملا کرچہرے پر ماسک کی طرح لگا کر چھوڑ دیں،خشک ہونے پر تازہ پانی سے دھو لیں اور خوبصورت جلد پائیں۔
*آلو کا سر نکال کر چہرے پر لگانے سے چہرے کے نشانات ختم ہوجاتے ہیں۔

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links