جلد کو بے داغ اور چمکدار بنانے کے لیے آسان
http://media.dailypakistan.com.pk/as...7433_large.jpg لندن(نیوزڈیسک)تروتازہ اور شفاف جلد کی خواہش سب کی ہوتی ہے۔آئیے آپ کو چند آسان طریقے بتاتے ہیں جن پر عمل کرکے آپ چمکدار اور شفاف جلد پا سکیں گے۔ *مختلف پھلوں کو لے کر اچھی طرح پیس لیں او رانہیںجلد پر لگائیںجس سے آپ کی جلد بہت شفاف اور چمکدار ہوجائے گی۔ *ایک حصہ لیموں کا رس،ایک حصہ عرق گلاب اور چار حصے ٹھنڈا پانی لیں۔باقاعدگی سے اسے روز اپنے چہرے پر چھڑکیں اور خوبصورت جلد حاصل کریں۔ *دو کھانے کے چمچ ملتانی مٹی لیںاور اس میں نصف چمچ صندل کا پاﺅڈرڈالیںاور پھر دو چمچ عرق گلاب ملا کرچہرے پر ماسک کی طرح لگا کر چھوڑ دیں،خشک ہونے پر تازہ پانی سے دھو لیں اور خوبصورت جلد پائیں۔ *آلو کا سر نکال کر چہرے پر لگانے سے چہرے کے نشانات ختم ہوجاتے ہیں۔ |
Re: جلد کو بے داغ اور چمکدار بنانے کے لیے آسان
Very Nice
|
Re: جلد کو بے داغ اور چمکدار بنانے کے لیے آسان
Thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 01:00 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.