Islamic Issues And Topics !!! Post Islamic Issues And Topics Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
شہر کے سارے لوگوں نے خشک سالی سے گھبرا کر نماز استسقاء پڑھنے کی ٹھانی۔ نماز کیلئے مقررہ وقت پر سب ایک جگہ جمع ہوئے۔ صرف ایک شخص ایسا تھا جو گھر سے چھتری بھی اپنے ساتھ لایا تھا۔ اس کو ایمان کہتے ہیں۔ ♦♦♦ اپنے اندر ویسا احساس پیدا کیجیئے جیسا ایک سال کے بچے کے اندر پایا جاتا ہے۔ اُسے آپ آسمان کی طرف اچھالتے ہیں مگر وہ ہنس رہا ہوتا ہے۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ آپ اُسے کبھی بھی نہیں گرنے دیں گے اور واپس مضبوطی سے تھام لیں گے۔ اس کو یقین کہتے ہیں۔ ♦♦♦ روزانہ رات کو سوتے ہوئے ہمارے پاس اس بات کا کوئی ضمانت نہیں ہوتی کہ کل کا سورج دیکھنے کیلئے زندہ جاگیں گے بھی کہ نہیں۔ لیکن اسکے باوجود بھی آنے والے دن کیلئے ایک منصوبہ بنا کر سوتے ہیں۔ اس کو امید کہتے ہیں ♦♦♦
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
امید, اور, یقین |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
دار چینی “ دماغی مرض الزائیمر میں مفید ہے، م | ROSE | Health & Care | 5 | 05-31-2013 09:32 PM |
صحیح اسلامی عقیدے کی پہچان قرآن کی روشنی م | life | Quran | 1 | 10-31-2012 03:33 PM |
میری کہانی “ یادوں کی پٹاری “ سے ایک اقتباس،!!!!!! | life | Urdu Literature | 7 | 10-25-2012 08:17 PM |
میرے شوق دا نیں اعتبار تینوں، آ جا ویکھ میر | ROSE | Punjabi Poetry | 2 | 07-15-2011 01:47 AM |
پائریسی قانون، انٹرنیٹ استعمال میں کمی | -|A|- | Computer and Information Technology | 10 | 01-28-2011 09:05 PM |