Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() درد پھیل جائے تو ایک وقت آتا ہے دل دھڑکتا رہتا ہے آرزو گزیدوں کے حوصلے نہیں چلتے دشتِ بے یقینی میں آسرے نہیں چلتے رہبرووں کی آنکھوں میں منزلیں نہ جب تک ہوں،قافلے نہیں چلتے اک ذرا توجہ سے دکھیے تو کُھلتا ہے لوگ ان پر چلتے ہیں،راستے نہیں چلتے سوچنے سمجھنے سے،ساتھ ساتھ چلنے سے دُوریاں سمٹتی ہیں،فاصلے نہیں چلتے خواب خواب آنکھوں میں رت جگے نہیں چلتے درگزر کے حلقے میں مسئلے نہیں چلتے دو دلوں کی قربت میں تیسرا نہیں ہوتا واسطے نہیں چلتے بخت ساتھ چلتا ہے طالع آزماوں کے وقت رام کرنے میں تجزیوں کے داو کیا تجربے نہیں چلتے عشق کے علاقے میں حکم یار چلتا ہے ضباطے نہیں چلتے حُسن کی عدالت میں،عاجزی تو چلتی ہے مرتبے نہیں چلتے دوستی کے رشتوں کی پرورش ضروری ہے سلسلے تعلق کے خود سے بن تو جاتے ہیں لیکن ان شگوفوں کو ٹوٹنے بکھرنے سے روکنا بھی پڑتا ہے چاہتوں کی مٹی کو،آرزو کے پودے کو سینچنا بھی پڑتا ہے رنجشوں کی باتوں کو بھولنا بھی پڑتا ہے
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .΄Έ.*΄¨) Έ.*¨) Έ.΄Έ.*΄¨)Έ.*΄¨ .`·.Έ(¨`·.·΄¨) . * .*..*...* *......`·.Έ.·΄* (¨`·.·΄¨ Έ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥ ΄¨ `♥. M A H ‘ ..΄Έ.*΄¨) Έ.*¨) Έ.΄Έ.*΄¨)Έ.*΄¨ .`·.Έ(¨`·.·΄¨) . * .*..*...* *.....`·.Έ.·΄* (¨`·.·΄¨Έ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥ .ΈΈ.♥΄¨`♥ |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
دلوں, دو, قربت, میں, نہیں, کی, ہوتا |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
فاقہ، تنگ دستی اور ملبوسات میں تھوڑی چیزو | life | Quran | 34 | 10-31-2012 03:36 PM |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-14-2012 10:12 AM |
قرآن مجید میں سورتوں کی ترتیب نزول کےاعتب | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:42 PM |
آج کیوں ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتیں | Mf Great Power | Say For Islam | 6 | 01-16-2012 10:19 AM |
دوسروں کی حدوں میں ہم کیوں قدم بڑھاتے ہیں | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 11-21-2011 09:35 AM |