| Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
| Advertisement |
|
|
Thread Tools | Display Modes |
|
|
|
(#1)
|
|
|||
|
بنا اک لفظ بولے وہ گئی اور پھر نہیں آئی بظاہرعام لہجےمیں کہا تھا میں نے جب اس سے..!! بدل لو راستہ اپنا جدا راہیں یہیں کرلو.! ہمارے چاہنے نہ چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا.... یہ ہی سچ ہے کہ ہم دو مختلف راستوں کے راہی ہیں... تو پھر کیوں دل کی مانیں ہم.؟؟؟ "شروع میں مانتا ہوں میں اذیت دل کو پہنچے گی مگر پھر وقت گذرے گا سبھی زخموں کو بھر دے گا" میرے اس عام سے لہجے پہ وہ اک پل کو چونکی تھی ..... میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر................... حیرت سے پوچھا تھا..!! !! !! "یہ جو سب کہہ رہے ہو خود کو سمجھا بھی پاؤ گے.؟؟؟؟؟؟" بہت جی کڑا کر کے.......... میں اس دم مسکرایا تھا.!!! بہت خود پہ جبر کر کے................ میں اس سے کہہ پایا تھا.!! "میری تم فکر رہنے دو سنبھل جاؤں گا میں خود ہی سبھی زخموں کو سی لوں گا بھلا کر ساری باتوں کو اکیلا بھی میں جی لوں گا....." بہت ہی بے یقین آنکھوں سے اس نے مجھہ کو دیکھا اور.............. بنا اک لفظ بولے وہ گئی اور پھر نہیں آئی....................... اور اب ترک تعلق کو اگرچہ عمر بیتی ہے مگر اس دل پہ اس کی ذات کا جو نقش قائم تھا کبھی دھندلا نہیں ہوتا...... مجھے محسوس ہوتا ہے کہ جیسے میرے کانوں میں وہ اپنی بولتی آنکھوں سے سرگوشی سی کرتی ہے
|
| Sponsored Links |
|
|
| Bookmarks |
| Tags |
| اک, بنا, بولے, لفظ |
|
|
Similar Threads
|
||||
| Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
| ہر لفظ جو منہ سے نکلا ،-، اس کا حساب ہو گا | ROSE | Quran | 2 | 07-08-2012 04:52 PM |
| اشفاق احمد کے ناول بابا صاحبا سے اقتباس | !~*SOoLi | Urdu Literature | 5 | 06-07-2012 03:44 AM |
| میرے لکھے ہویے لفظ بھیگ گیے بارشوں کے بہان | ROSE | Mohabbat shayari | 2 | 12-30-2011 04:11 PM |
| افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 4 | 08-23-2011 01:45 AM |
| بلوچستان:سائیکلون سے قبل طوفانی بارشیں | -|A|- | Pakistani Defense | 6 | 10-30-2010 10:24 AM |