Islamic Poetry !! Share Islamic Poetry Here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
ہم سے نہ یہ پوچھیے کوئی کیا دیکھ رہے ہیں طیبہ ہی میں جنت کی فضا دیکھ رہے ہیں اس روضہ اطہر کی ضیاء دیکھ رہے ہیں تقدیر کو کس درجہ رسا دیکھ رہے ہیں اب دیکھئیے کس وقت توجہ کی نظر ہو مدت سے ادھر اہل وفا دیکھ رہے ہیں الله محمّدصلی الله ہو علیہ و آلہ وسلم کی رضا چاہئیے ہم کو الله و محمّدصلی الله ہو علیہ و آلہ وسلم کی رضا دیکھ رہے ہیں دل وجد میں ہے نور میں ڈوبی ہوئی آنکھیں خوش ہیں تیرا نقش کف پا دیکھ رہے ہیں کیا حال دل زار کہوں اپنی زباں سے جو کچھ بھی ہے محبوب خدا دیکھ رہے ہیں فرقت کی اذیت سے ہے جان اپنی لبوں پر کب آتی ہے پرسش کو قضا دیکھ رہے ہیں شاید کہ مدینے سے بلاوا کوئی آئے مدت سے تیری راہ صبا دیکھ رہے ہیں ذکر ان کا ہے محفل میں وہ ہیں زینت محفل ہم سامنے ان کو بخدا دیکھ رہے ہیں کس شے سے نصیر ان کی تجلی نہیں ظاہر ہر سو انہیں ہم جلوہ نما دیکھ رہے ہیں
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
جنت, فضا, کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
اس شخص کی فضیلت کا بیان جو با وضو (ہو کر) رات ک | ROSE | Hadees Shareef | 1 | 07-16-2012 07:26 AM |
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کی فضیلت | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 07-15-2012 09:13 PM |
سورۃ فاتحہ کی فضیلت کا بیان | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 07-14-2012 10:06 AM |
طیبہ ہی میں جنت کی فضا دیکھ رہے ہی | ROSE | Islamic Poetry | 4 | 07-12-2012 10:23 AM |
جہاد کی صف میں کھڑے ہونے کی فضیلت | ROSE | Quran | 4 | 07-06-2012 08:49 PM |