Miscellaneous If you can't seem to find the right section to post? Share it all here! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
رحمان، وطن واپسی پر پرجوش استقبال -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-28-2009, 10:44 PM
رحمان، وطن واپسی پر پرجوش استقبال
رسول پوکٹی کو سلم ڈاگ ملئینر میں بہترین ساؤنڈ ڈیزائن کرنے کے لیے آسکر اعزاز سے نوازہ گیا ہے۔ انڈیا کے مشہور موسیقار اے آر رحمان کو برطانوی فلم سلم ڈاگ ملینیئر کے لیے دو آسکر اور رسول پوکٹّی کو بہترین ساؤنڈ ڈیزائین کرنے کے لیے آسکر اعزاز ملنے کے بعد ان کی وطن واپسی پر ان کا والہانہ استقبال ہوا ہے۔ اے آر رحمان جمعرات کی صبح جب چنئی ہوائی اڈے سے باہر نکلے تو کیرل کے فن کاروں نے خصوصی موسیقی کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔ انڈین ائیر لائنز نے ان کے استقبال کے لیے خصوصی تیاریاں کی تھیں۔ رات ہونے کے باوجود بھی لوگوں کی ایک بڑی ان کا استقبال کرنے کے لیے منتظر تھی۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اے آر رحما ن نے کہا کہ آسکر اعزاز بھارت کے لیے فخر اور عزت کی بات ہے۔ ادھر ممبئی ائیرپورٹ پر رسول پوکٹی اور سلم ڈاگ ملینیئر میں پولیس افسر کا کردار ادا کرنے والے بھارتیہ اداکار عرفان خان کا پر جوش استقبال ہوا۔ رسول پوکٹی نے کہا کہ وہ اپنا آسکر اعزاز ہندوستان کے نام کرتے ہیں۔ آے آر رحمن کو دو آسکر اعزاز ملے ہیں بہترین موسیقی کے لیے رحمان کو انفرادی طور پر جبکہ اوریجنل گانے (جے ہو) کے لیے انہیں اور شاعر گلزار کو آسکر دیا گیا ہے۔ یہ پہلی بار ہے جب آسکرز میں ہندوستانی فن کاروں کو ایک سے زیادہ اعزاز ملے ہیں۔ اس سے قبل 1983 میں فلمگاندھی کے ملبوسات ڈیزائن کرنے کے لیے بھانو اتھایا اور 1992 میں ہدایت کار ستیہ جیت رے کو لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ بہترین موسیقی کے علاوہ سلم ڈاگ ملینیئر کو بہتریں ہدایت کاری اور بہترین فلم سمیت آٹھ ایوارڈ ملے ہیں۔ 43 سالہ اے آر رحمان نے بہترین موسیقی کے لیے ایوارڈ تسلیم کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں فلم کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، خاص طور پر ڈینی بوئیل (ہدایت کار) کا، جنہوں نے مجھے اتنا بڑا موقع دیا۔ انہوں نے مزيد کہا کہ میں ممبئی کے لوگوں اور زندگی جینے کے ان کے جذبے کی عکاسی کرنے والی فلم سلم ڈاگ ملینیئر کو سلام کرتا ہوں۔ بھارت کے بارے میں بنائی جانے والی ایک مختصر دستاویزی فلم کو بھی آسکر ایوارڈ دیا گیا ہے۔ سمائل پنکی نامی 39 منٹ کی یہ دستاویزی فلم امریکی شہری میگن مائی لین کی ہدایت کاری میں بنی ہے۔ فلم کی کہانی ایک آٹھ سالہ ایسی لڑکی کی ہے جسے کلفٹ لِپہے یعنی پیدائش سے ہی اس کا اوپر کا ہونٹ کٹا ہوا ہے۔
بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔، |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-01-2009, 02:11 PM
|
(#3)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-06-2009, 02:33 AM
|
(#4)
|
|
||||
Re: رحمان، وطن واپسی پر پرجوش استقبال -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-18-2010, 12:55 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: رحمان، وطن واپسی پر پرجوش استقبال -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-12-2010, 10:16 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: رحمان، وطن واپسی پر پرجوش استقبال -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-03-2010, 04:39 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: رحمان، وطن واپسی پر پرجوش استقبال -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-07-2011, 07:48 AM
|
(#8)
|
|
|||
Re: رحمان، وطن واپسی پر پرجوش استقبال -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-02-2011, 08:30 AM
|
(#9)
|
|
|||
Re: رحمان، وطن واپسی پر پرجوش استقبال -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-27-2012, 10:56 AM
|
Bookmarks |
Tags |
وطن, پر |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
آئیں قرآن پڑہیں بمع اردو انگلش ترجمہ رو | -|A|- | Quran | 304 | 02-11-2017 08:00 AM |
تصویروں میں:سری لنکا بمقابلہ پاکستان | -|A|- | Cricket Images | 19 | 08-21-2011 04:13 AM |
ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |
انڈیا انسان بردار خلائی مشن پر | -|A|- | Computer and Information Technology | 12 | 04-20-2011 09:39 AM |
آئی فون پروگرام کا نو سالہ خالق | -|A|- | Computer and Information Technology | 5 | 01-28-2011 11:39 AM |